دبا ہوا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - پوشیدہ، چھپا ہوا۔ "مرحوم کے فیض صحبت نے میرے دبے ہوئے ذوق کو ابھار دیا تھا۔"      ( ١٩٤٥ء، روح کائنات، ٨ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ اردو مصدر 'دینا' سے مشتق صیغہ ماضی مطلق 'دبا' کے ساتھ 'ہوا' بطور لاحقۂ حالیہ تمام لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٤٥ء سے "روح کائنات" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - پوشیدہ، چھپا ہوا۔ "مرحوم کے فیض صحبت نے میرے دبے ہوئے ذوق کو ابھار دیا تھا۔"      ( ١٩٤٥ء، روح کائنات، ٨ )

جنس: مذکر